• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پرجارحیت سے فلسطینیوں کے عزم آزادی کو توڑا نہیں جاسکتا: حماس

پیر 22-08-2016
in حماس
0
0Pala4111
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کی ہے اور کہا ہے کہ غزہ پرحملوں کے نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل طاقت کے وحشیانہ استعمال کے ذریعے فلسطینیوں کے عزم آزادی کو توڑنا چاہتا ہے مگر دشمن اپنی سازشوں میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ایک بیان میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے تازہ زمینی اور فضائی حملوں کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ وحشیانہ حملوں، بمباری اور فلسطینیوں کے قتل عام سے فلسطینی قوم صہیونی غاصبوں کے سامنے نہیں جھکے گی۔ اسرائیل طاقت کے استعمال سے گیم رولز تبدیل کرنے کی سازش کررہا ہے مگر اسے شکست فاش دی جائے گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل فوجی طاقت کے ذریعے غزہ کے عوام کے عزم آزادی کو توڑ نہیں سکتا۔ فلسطینی قوم مجاھدوں اور غازیوں کی قوم ہے جو مسلح مزاحمت اور آزادی کے لیے جدو جہد جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر نئی جارحیت مسلط کی گئی اور زمین اور فضائی حملوں کے دوران 60 مقامات پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پرجارحیت سے فلسطینیوں کے عزم آزادی کو توڑا نہیں جاسکتا: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.