• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنما اسرائیلی جیل سے 10 سال بعد رہا

پیر 22-08-2016
in حماس
0
0Pala4109
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں مسلسل10 سال تک پابند سلاسل رہنے والے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما کو رہا کردیا گیا۔ رہائی کے بعد حماس رہنما غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 42 سالہ سعید عمر یوسف ابو جابر کو دس سال قبل جنین سے حراست میں لیا گیا تھا۔ ان پرحماس سے تعلق اور فلسطینی مزاحمت کاروں کی معاونت کا الزام عائد کیا گیا اور اسی الزام کے تحت ان پر مقدمہ چلایا گیا اور دس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

گذشتہ روز رہائی کے بعد جب وہ جنین پہنچے تو ان کے استقبال کے لیے عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔ انہیں عوامی استقبالی قافلے کی شکل میں ان کے آبائی علاقے جلقموس لایا گیا۔ ان کے گھر پربھی حماس کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

اس موقع پر رہائی پانے والے حماس رہنما کا کہنا تھا کہ فلسطینی اسیران کی رہائی اور ان کے حقوق کا معاملہ فلسطینی سیاسی اور مزاحمتی قوتوں کی اولین ترجیحات میں شامل رہنا چا ہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما اسرائیلی جیل سے 10 سال بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.