• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان گاڑی تلے کچل کر شہید کر دیا

اتوار 21-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4093
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ہفتے کے روز اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی نوجوان کا تعاقب کرتے ہوئے اسے پولیس وین تلے روند ڈالا جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری موقع پر شہید ہو گیا۔

اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے سے ایک فلسطینی ٹرک چلاتے ہوئے بیت المقدس میں داخل ہوا تو پولیس نے اسے روکا اور شناخت کرانے کو کہا مگر اس نے ٹرک سے اتر کر سڑک پر دوڑ لگا دی۔ پولیس نے اسے پکڑنے کے لیے گاڑی اس کے پیچھے لگائی مگر وہ پولیس کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے شہید فلسطینی کی شناخت وسام غیث کے نام سے کی ہے جس کی عمر 26 سال اور تعلق بیت المقدس میں بیت حنینا سے بتایا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان گاڑی تلے کچل کر شہید کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.