• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے بلدیاتی مندوبین کی گرفتاری جمہوریت پر اسرائیلی حملہ قرار

ہفتہ 20-08-2016
in حماس
0
0Pala4079
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مرکزی الیکشن کمیشن نے صہیونی فوج کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے بلدیاتی مندوب حسین ابو کویک سمیت دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئےسیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں پر انتخابات پر اثر انداز ہونے کی مذموم کوشش قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حسین ابو کویک کی گرفتاری فلسطین میں انتخابی عمل میں مداخلت، جمہوری آزادیوں اور فلسطین کے سیاسی عمل پر حملہ ہے۔ اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی حکام نے فلسطینی مرکزی الیکشن کمیشن میں حماس کے مندوب حسین ابو کویک اور کئی دوسرے رہ نماؤں کو حراست میں لے لیا تھا۔

حماس رہنماؤں اور بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاریوں پر فلسطینی سیاسی اور عوامی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ فلسطین الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت اور اس کے نام نہاد سیکیورٹی ادارے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت فلسطین میں بلدیاتی انتخابات کا عمل سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے حسین ابو کویک سمیت تمام گرفتار سیاسی کارکنوں اور بلدیاتی مندوبین کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے بلدیاتی مندوبین کی گرفتاری جمہوریت پر اسرائیلی حملہ قرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.