• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسکاٹش تماشائیوں کے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، اسرائیلی ٹیم تلملا گئی

جمعرات 18-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4065
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسکاٹ لینڈ میں بدھ 17 اگست کو اسکاٹش ٹیم Glasgow Celtics اور اسرائیلی ٹیم Hapoel Beer Sheva کے درمیان ایک فٹ بال میچ کھیلا گیا۔ میچ کا ایک دلچسپ پہلو یہ تھا کہ اس موقع پر میزبان ٹیم کے پرستاروں نے فلسطینی پرچم تھام رکھے تھے۔

سیلٹک پارک میں کھیلا گیا یہ میچ UEFA چیمپیئنز لیگ ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کرنے کے سلسلے میں بین الاقوامی پلے آف گیم تھا۔

فلسطینی نیوز ایجنسیوں کی جانب سے جاری ہونے والی تصاویر میں پورے اسٹیڈیم میں فلسطینی پرچموں کو لہراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان مناظر نے یقینی طور پر اسرائیلی ٹیم کو "مشتعل” کر دیا جو اپنے حریف کے مقابل یہ میچ 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہار بیٹھی۔

اسٹیڈیم کی انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے باوجود اسکاٹش ٹیم کے پرستاروں نے اسٹیڈیم میں فلسطینی پرچموں کی بہار کا سماں پیدا کر دیا۔

واضح رہے کہ Glasgow Celtics کی ٹیم کے پرستار اسرائیلی قبضے کے خلاف بڑے پیمانے پر مسئلہ فلسطین کو سپورٹ کرتے ہیں اور یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ ٹیم کے پرستاروں کی جانب سے کسی میچ کے دوران فلسطینی پرچموں کو لہرایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسکاٹش تماشائیوں کے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، اسرائیلی ٹیم تلملا گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.