• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبلہ اوّل کی جگہ ہیکل سلیمانی کا مطالبہ، انتہاپسند، سیکولر یہودی سب ایک

جمعرات 18-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4058
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اب تک اسرائیل کے انتہا پسند یہودی مسجد اقصیٰ کو شہید کر کے اس کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی تعمیر کرنے کا مطالبہ کرتے آ رہے تھے اور سیکولر یہودی اس میں پیش پیش نہیں تھے مگر انتہا پسندوں کو سیکولریہودی عناصر کی حمایت بھی مل گئی ہے اور وہ بھی مسلمانوں کے قبلہ اوّل کے سازشوں میں شامل ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی اخبارات کے مطابق سیکولر یہودیوں نے بھی مسجد اقصیٰ کی جگہ پر یہودیوں کے مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد اقصیٰ کی جگہ پر ہیکلی سلیمانی کی باقیات کی موجودگی کے دعوے میں صرف مذہبی حلقے ہی پیش پیش نہیں ہیں بلکہ اس باب میں غیرمذہبی اور سیکولر یہودی حلقے بھی شامل ہو گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیکولر یہودی طلباء کی نمائندہ تنظیموں نے بھی نو اگست کو ہیکل سلیمانی کے دن کے طورپر منائے جانے کے موقع پر مذہبی یہودیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ مسجد اقصیٰ کی بنیادوں پر جلد ازجلد ہیکل سلیمانی قائم کیا جائے۔

’’طلبہ برائے ہیکل‘‘ نامی مذہبی گروپ کا کہنا ہے کہ اس کی صفوں میں سیکولر یہودی بھی شامل ہیں اور وہ بھی مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمانی کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.