• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا کریک ڈاؤن، 34 فلسطینی گرفتار

بدھ 17-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4045
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں گھر گھر تلاشی کی مہمات کے دوران گذشتہ شام اور رات گئے 34 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج اور پولیس نے غرب اردن اور سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران تیس سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطینی شہروں عسقلان اور حیفا میں بھی گھر گھر تلاشی لی اور شہریوں کو زد و کوب کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فورسز نے فلسطینیوں کو اجتماعی انداز میں گرفتار کرنے کی نئی مہم شروع کی ہے۔ سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی یہ تازہ مہم ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے سنہ1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے گرفتار کیے گئے بیشتر فلسطینیوں کا تعلق غرب اردن سے ہے جو وہاں پر کام کاج اور محنت مزدوری کے لیے آئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا کریک ڈاؤن، 34 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.