• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کڑی شرائط، بھاری مالی ضمانت کے عوض فلسطینی خاتون اسرائیل جیل سے رہا

بدھ 17-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4040
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والی ایک سرکردہ خاتون سماجی رہنما کو اسرائیلی جیل سے پانچ ہزار شیکل ضمانت اور کڑی شرائط کے تحت رہا کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی خاتون سماجی رہنما رندہ الشحاتیت کو اسرائیل کی ’’عوفر‘‘ فوجی عدالت کی طرف سے گذشتہ روز پانچ ہزار شیکل کی ضمانت اور کئی کڑی شرائط عائد کرتے ہوئے رہا کیا ہے۔

شحاتیت کے وکیل منذر ابو احمد نے بتایا کہ اسرائیلی عدالت نے اس کی موکلہ پر شرائط عائد کی ہیں کہ جب تک اس کا کیس چل رہا ہے اس وقت تک وہ اپنے قصبے’’دورا‘‘ سے باہر نہیں جائے گی۔ کسی سماجی یا سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے گی اور ہر پانچ دن بعد ایک بار ’’کریات اربع‘‘ کے مقام پر قائم پولیس سینٹر میں پیش ہواپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

خیال رہے کہ شحاتیت عاید کو صہیونی حکام نے چار اگست کوحراست میں لیا تھا۔ اس کی گرفتاری اس وقت عمل میں لائی گئی تھی جب وہ اپنے شیر خوار بچے کو بیت لحم کے ایک اسپتال میں داخل تھا کو دیکھنے اسپتال سے واپس آ رہی تھی۔

شحاتیت ایک سرگرم فلسطینی سماجی کارکن ہیں۔ انہیں اس سے قبل بھی اسرائیلی انتظامیہ چار بار حراست میں لے چکی ہے۔ انہیں آخری بار سنہ 2011ء میں رہا کیا گیا تھا مگر اسرائیلی حکام نے ان پر دوبارہ مقدمہ چلاتے ہوئے ڈیڑھ سال تک دوبارہ قید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.