• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے 4200 مکانات کی منظوری

پیر 15-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4026
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ’’مودعین‘‘ یہودی کالونی میں یہودیوں کو بسانے کے لیے مزید 4200 مکانات تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزارت داخلہ کے زیراہتمام پلاننگ کمیٹی نے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں مغربی رام اللہ میں ’’مودعین‘‘ کے مقام پر یہودی آباد کاروں کےلیے 4200 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی۔

رپورٹ کے مطابق مقامی فلسطینی شہریوں کو 60 روز کےاندر اندر یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے پر اعتراضات پیش کرنے کی مہلت دی ہے۔ مہلت ختم ہوتے ہی وہاں پر تعمیراتی کام شروع کردیا جائے گا۔

عبرانی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کی ویب سائیٹ ’’وائی نیٹ‘‘ کےمطابق منصوبے کے تحت مودعین میں 1050 چھوٹے فلیٹ تعمیر کیے جائیں گے جن میں چھوٹی یہودی فیملیوں کو رکھا جائے گا۔ اس کے علاوہ منصوبے میں 23 ہزار مربع میٹر پرایک صنعی اور تجارتی مرکز قائم کیا جائے گا جب کہ مجموعی طورپر اس منصوبے کے لیے 1140 ایکڑ اراضی غصب کی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے 4200 مکانات کی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.