• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 9 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے 62 مکانات کی تعمیر کی منظوری

جمعرات 11-08-2016
in فلسطین
0
0Pala3079
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 62 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب پورٹل ’’وللا‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ کے ماتحت پلاننگ و تعمیراتی منصوبہ بندی کمیٹی نے القدس میں ’’بزغات زئیو‘‘ یہودی کالونی میں مزید یہودیوں کو بسانے کے لیے 62 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بزغات زئیو میں دو بڑے پلازے تعمیر کیے جائیں گے جن میں 62 رہائشی فلیٹس تیار کیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے تازہ توسیع پسندی کا منصوبہ ایک ایسے وقت میں منظور کیا ہے کہ دو روز قبل صہیونی ریاست نے مشرقی بیت المقدس میں مزید ہزاروں کی تعداد میں مکانات کی تعمیر کا منصوبہ پیش کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.