• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

70 فلسطینی خواتین اسرائیلی زندانوں میں قید

جمعرات 11-08-2016
in فلسطین
0
0Pala3074
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مختلف جیلوں میں پابند سلاسل ساٹھ سے زائد فلسطینی خواتین کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہیں جیل میں بدترین حالات کا سامنا ہے۔ ان اسیرات میں کئی کم عمر لڑکیاں بھی شامل ہیں جنہیں ادنیٰ درجے کے انسانی حقوق بھی میسر نہیں ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق فلسطینی اسیرہ آمال احمد السعدہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ انہوں نے ’’دامون ‘‘ جیل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قید فلسطینی خواتین کو درپیش حالات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بتایا کہ دامون جیل میں 20 فلسطینی خواتین جب کہ ھشارون میں 50 خواتین کو پابند سلاسل رکھا گیا ہے۔

آمال سعدہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جیل ھشارون، مجد اور دوسرے قید خانوں میں متعدد کم سن فلسطینی اسیرات سمیت 70 فلسطینی خواتین پابند سلاسل ہیں جن کی حالت نہایت تشویشناک ہے۔ ان میں کئی سال سے پابند سلاسل لینا جربونی بھی شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ’’دامون‘‘ جیل میں 20 اور ’’ہشارون‘‘ میں 41 خواتین پابند سلاسل ہیں۔ ان میں سے 7 اسیرات کی عمریں 12 اور 16 سال کے درمیان ہیں۔

ان میں حلوہ سلیم حمامرہ کو صہیونی فوج نے 8 نومبر 2015ء کو بیت لحم کے حوسان قصبے سے گولیاں مار کر زخمی کرنے کے بعد حراست میں لیا تھا۔ اسے دوران حراست کسی قسم کی طبی امداد مہیا نہیں کی گئی، جس کے نتیجے میں اس کی حالت بھی تشویشناک ہے۔

سابق فلسطینی اسیرہ کا کہنا تھا کہ جیل میں قید خواتین کو درپیش سنگین حالات کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ قیدی فلسطینی عورتوں سے بدترین صنفی اور نسلی امتیاز برتا جا رہا ہے۔ انہوں نے اسرائیلی قید خانوں میں بند فلسطینی خواتین کی حالت زار کو عالمی اداروں میں اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.