• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں سرنگ کے حادثے میں 8 فلسطینی زخمی

بدھ 10-08-2016
in فلسطین
0
0Pala3071
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک سرنگ میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم سے کم آٹھ فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مشرقی غزہ میں الشجاعیہ کے مقام پر ایک سرنگ اچانک بیٹھ گئی جس میں کام کرنے والے آٹھ فلسطینی مزاحمت کار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال لیا گیا ہے۔

غزہ کی پٹی میں محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان میں سے بعض کے درمیانے اور معمولی زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

غزہ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ آٹھ فلسطینی مزاحمت کاروں کو سرنگ کے حادثے میں زخمی ہونے کے بعد اسپتالوں میں پہنچایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کے عوام جہاں ایک طرف اسرائیل کی ظالمانہ ناکہ بندی کا شکار ہیں وہیں مصرنے بھی غزہ کےدو ملین لوگوں پرعرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے۔ فلسطینی مزاحمت کار مجبورا اپنی جانوں پر کھیل کرسرنگوں کے ذریعے بیرون ملک سے اشیائے ضروریہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس جان لیوا ذریعے سے اب تک دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں سرنگ کے حادثے میں 8 فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.