• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے نمائندے کو گرفتار کر لیا

بدھ 10-08-2016
in فلسطین
0
0Pala3061
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں اقوام متحدہ کے نمائندے کو اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے نمائندے وحید بورش دو ہزار تین سے ادارے کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کے تحت غزہ میں کام کر رہے ہیں۔ اسرائیل کے خفیہ اداروں نے اقوام متحدہ کے نمائندے وحید بورش پر حماس کے ساتھ انیٹیلی جینس تعاون کرنے اور غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے گھروں کی تعمیر میں مدد دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے سینیئر رکن عدنان ابو حسنہ نے غزہ میں ابتر انسانی صورتحال کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے اسی فی صد لوگ اپنی ضروریات زندگی کی پوری کرنے کے لیے عالمی امداد پر بھروسہ کرتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے دو ہزار سات سے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور وہ بنیادی ضرورت کی اشیا بھی اس علاقے میں لے جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے اقوام متحدہ کے نمائندے کو گرفتار کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.