• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ: محاصرہ توڑنے کے لیے امدادی قافلے ستمبر میں اسپین سے روانہ ہوں گے

پیر 08-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala3040
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا مسلط کردہ معاشی محاصرہ توڑنے کے لیے عالمی امدادی کارکنوں کے دو امدادی قافلےاگلے ماہ کے وسط میں اسپین سے سمندر کے راستے روانہ ہوں گے۔ توقع ہے کہ ان امدادی قافلوں کے ہمراہ امدادی سامان کے ساتھ ساتھ 24 کے قریب عالمی مشاہیر شخصیات غزہ کے دورے پر آئیں گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سماجی کارکن اور ‘‘میلوں مسافت کی مسکراہٹ’’ کے عنوان سے غزہ کی پٹی کے لیے امدادی قافلوں کے انچارج ڈاکٹر عصام یوسف نے لندن میں ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ انہیں توقع ہے کہ وسط ستمبر 2016ء کو اسپین کے شہر بارسلونا سے غزہ کی پٹی کے لیے امدادی سامان کے ساتھ روانہ ہونے والے عالمی امدادی قافلوں ‘زیتونہ’ اور ‘‘امل’’[امید] کے ہمراہ بین الاقوامی مشاہیر، انسانی حقوق کے مندوبین، امن نوبیل انعام یافتہ شخصیات سمیت دو درجن اہم شخصیات غزہ کا دورہ کریں گی۔

عصام یوسف نے بتایا کہ بین الاقوامی امدادی کارکنوں نے غزہ کی پٹی کا محاصرہ توڑںے کے لیے جاری مہم کو ‘‘غزہ کا محاصرہ توڑیے’’ کا عنوان دیا ہے۔ ہم پوری دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ غزہ کے محصورین کے لیے بھیجے جانے والے امدادی قافلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور امداد کی فراہمی میں بھی حصہ ڈالیں۔ فلسطینی سماجی کارکن کا کہنا تھا کہ امن نوبل انعام حاصل کرنے والی عالمی شخصیات کا غزہ کا محاصرہ توڑنے والے قافلوں میں شامل ہونا خوش آئند اور فلسطینی قوم کی فتح ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: محاصرہ توڑنے کے لیے امدادی قافلے ستمبر میں اسپین سے روانہ ہوں گے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.