• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں بم دھماکہ

پیر 08-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala3039
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ ‘‘عین الحلوہ’’ میں گذشتہ روز ایک بم دھماکہ ہوا تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنوبی لبنان میں ‘‘صیدا’’ کے مقام پر واقع عین الحلوہ فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دھماکہ عکبرہ کالونی میں شاہراہ الفوقانی میں ہوا تاہم اس دھماکے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔ کسی گروپ کی طرف سے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔

خیال رہے کہ لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ گذشتہ کچھ عرصے سے کشیدگی کی لپیٹ میں ہیں۔ کیمپ میں ہونے والی فائرنگ اور دھماکوں میں متعدد اہم شخصیات اور عام فلسطینی پناہ گزین مارے گئے ہیں۔ بعض اہم فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں کو ٹارگٹ کلنگ کارروائیوں میں قتل کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.