• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی زندانوں میں 400 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

ہفتہ 06-08-2016
in فلسطین
0
0Pala3022
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں پابند سلاسل 400 فلسطینی اسیران کی عام بھوک ہڑتال جاری ہے۔ کل جمعرات سے شروع ہونے والی بھوک ہڑتال میں مزید درجنوں قیدی شامل ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جیل انتظامیہ اور صہیونی فوج کے وحشیانہ مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج کل جمعہ کو 300 فلسطینی اسیران نے ’’الکرامہ2‘‘ کے عنوان سے نئی احتجاجی تحریک شروع کی تھی جس کا آغاز بھوک ہڑتال سے کیا گیا ہے۔ اس بھوک ہڑتال تحریک میں اب تک 400 اسیران شامل ہوچکے ہیں۔

قبل ازیں کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ ’ریمون‘ جیل کے 80 اسیران جمعہ سے بھوک ہڑتال میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا تھا کہ یہودی جیل انتظامیہ اور اسرائیلی فوج کی جانب سے شرمناک تفتیش کے رد عمل میں فلسطینی قیدیوں میں غم وغصہ بڑھتا جا رہا ہے اور عام بھوک ہڑتال میں مزید سیکڑوں فلسطینی شامل ہوسکتے ہیں۔

کل جمعہ کو ’نفحہ‘ جیل کے 150 اور ایچل کے 135 اسیران نے بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ قبل ازیں عوامی محاذ کے 40 قیدیوں نے اپنے ساتھی بلال کاید کی انتظامی حراست اور 52 روزہ بھوک ہڑتال میں اس کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دو ہفتوں سے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔

حماس کے اسیران نے دو روز قبل اس وقت بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا جب صہیونی فوج اور جیل انتظامیہ نے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد کے ساتھ اسیران کی ایک سے دوسری جیلوں میں منتقلی کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی زندانوں میں 400 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.