• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: ’پھولوں کی فروخت‘بے روزگاری کے خلاف یوتھ پروگرام

جمعہ 05-08-2016
in غزہ
0
0Pala3015
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کےعوام گذشتہ ایک عشرے سے صہیونی ریاست کی جانب سے مسلط کردہ ظالمانہ معاشی پابندیوں کا شکار ہیں، جس کے نتیجے میں غربت اور بے روزگاری نے شہریوں کا جینا دو بھر کر رکھا ہے۔ ایسے میں مقامی فلسطینی نوجوان اپنا اور اہل خانہ کا پیٹ پالنے کے لیے حصول رزق کے مختلف ذرائع اپنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ غزہ میں متعدد مقامات پر ان دنوں پھولوں کی فروخت کا کلچر فروغ پذیر ہے۔ بے روزگاری کے مارے فلسطینی نوجوان پھول فروخت کر کے اپنا گذراوقات کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ایسے ہی ایک نوجوان یاسر الترک ہیں۔ یاسرنے غزہ کی پٹی میں ایپلائیڈ سائنسز میں تین سال قبل ڈپلومہ حاصل کیا تھا۔ تین سال کی کوشش کے باوجود انہیں کہیں معقول روزگار نہیں مل سکا۔ سو انہوں نے بازاروں اور گلیوں محلوں میں پھول فروخت کرنے کا کام شروع کر دیا۔ یاسر ترک روزانہ اپنی سائیکل پر تازہ پھول لاد کے گھر سے نکلتا ہے۔ شہری نہ چاہتے ہوئے اس سے پھول خرید کرتے ہیں۔ اس سے جہاں لوگوں کو تازہ پھول مل جاتے وہیں یاسر کا جیب خرچ اور گھر کی دیگر ضروریات بھی پوری ہو جاتی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: ’پھولوں کی فروخت‘بے روزگاری کے خلاف یوتھ پروگرام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.