• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فدائی حملوں کی کوشش کا الزام،چھ شہری رام اللہ اتھارٹی کی جیلوں میں قید

جمعرات 04-08-2016
in فلسطین
0
0Pala3002
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی طرح فلسطینی اتھارٹی کے نام نہاد سیکیورٹی ادارے بھی نہتے شہریوں کو گرفتار کر کے ان پر فدائی حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں مقدمات چلانے کی راہ پر چل پڑے ہیں۔ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں چھ فلسطینی قید کیے گئے ہیں جن پر اسرائیلی تنصیبات پر حملوں اور فدائی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں قید نوجوانوں کا تعلق الخلیل، رام اللہ اور جنین شہروں سے ہے اوروہ گذشتہ 5 ماہ سے پابند سلاسل ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ وہ یہودی فوج اور اسرائیلی تنصیبات پرحملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

زیرحراست فلسطینی شہریوں باسل الاعرج، محمد حرب، ھیثم سیاج، محمد السلامین ، علی دار الشیخ اور سیف الادریسی کو اریحا جیل میں رکھا گیا تھا جہاں سے انہیں رام اللہ میں بیتونیا کے مقام پر قائم حراستی مرکز میں منتقل کیا گیا ہے۔

محروسین کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ انہیں قیدیوں سے ملنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے جب کہ انسانی حقوق کے کارکنوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کے تحت گرفتار کیے گئے فلسطینیوں نوجوانوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفدائی حملوں کی کوشش کا الزام،چھ شہری رام اللہ اتھارٹی کی جیلوں میں قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.