• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے غزہ میں دو فلسطینی زخمی

اتوار 31-07-2016
in غزہ
0
0Pala2054
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ مشرقی غزہ میں الشجاعیہ کالونی میں پیش آیاجب قابض فورسز نے فلسطینی شہریوں پر اندھا دھند گولیوں کی بوچھاڑ کر دی۔

فلسطینی محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے دونوں فلسطینی نوجوانوں کی عمریں 20 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔ انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے جب کہ دوسرے کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے غزہ میں تین فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.