• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 25 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی، تل ابیب میں ایک فلسطینی ماورائے عدالت قتل

جمعہ 29-07-2016
in فلسطین
0
0Pala2033
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تل ابیب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب تل ابیب میں چار فلسطینی نوجوانوں پر حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا۔ صیہونیوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان بعد ازاں اسپتال میں شہید ہوگیا۔ صیہونی فوجی سنہ دوہزار سے اب تک مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں رہنے والے پچاس سے زائد عرب شہریوں کو فائرنگ کرکے شہید کرچکے ہیں۔ اسرائیلی فوجی محض اس شک کی بنا پر فلسطینیوں پر فائرنگ کردیتے ہیں کہ وہ ان پر حملہ کرنا چاہتے ہیں۔
مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ 30 سالہ عرب شہری کو سڑک پر چلتے ہوئے بے گناہ گولیاں ماری گئیں۔ فائرنگ کے واقعے کے وقت فلسطینی نوجوان کے ہمراہ تین اور افراد بھی سڑک پر چل رہے تھے۔ شہید فلسطینی نوجوان کا تعلق شمال مغربی بیت المقدس کے الرملہ قصبے کی الجواریش کالونی سے ہے۔

اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان کا کہنا نے کہ پولیس نے فائرنگ کے واقعے میں فلسطینی نوجوان کی موت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ صیہونی فوجیوں نے نابلس شہر پر حملہ کرکے کم سے کم چار فلسطینیوں کو زخمی جبکہ چار دیگر کو اغوا کرلیا ہے۔

صیہونی فوجیوں نے غزہ کے ساحلوں سے کم سے کم سات فلسطینی ماہی گیروں کو بھی اغوا کرلیا ہے۔درایں اثنا صیہونی آباد کاروں کے ایک گروہ نے، جسے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت حاصل تھی، باب المغاربہ کے راستے مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی، تل ابیب میں ایک فلسطینی ماورائے عدالت قتل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.