• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس : صہیونی فوجیوں نے فلسطینی دو شیزہ کو گولی مار دی

جمعرات 28-07-2016
in فلسطین
0
0Pala2021
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قلندیہ کے مقام پر قائم ایک چوکی کے قریب ایک فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر اسے شدید زخمی کر دیا۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی لڑکی کو اس وقت گولیاں ماری گئیں جب اس نے ایک یہودی فوجی پر چاقو سے حملے کی کوشش کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات نے فلسطینی ہلال احمر کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی لڑکی کے زخمی ہونے کی اطلاع ملتے ہی طبی عملا جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا تھا۔ فلسطینی لڑکی کی ٹانگ میں گولی لگی تھی جس کے باعث اس کی حالت کافی تشویشناک تھی۔ ہلال احمر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے ان کا طبی عملہ زخمی لڑکی کے قریب نہ جانے دیا۔ وہ کئی گھنٹے تک خون میں لت پت سڑک پر پڑی رہی۔

ادھر فلسطینی وزارت صحت نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ قلندیا چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ زخمی لڑکی کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں اور اسے اسرائیل کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

ادھر اسرائیلی پولیس نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی لڑکی کو اس وقت گولیاں ماری گئیں جب اس نے ایک پولیس اہلکار پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس : صہیونی فوجیوں نے فلسطینی دو شیزہ کو گولی مار دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.