• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں دوران تربیت اسلامی جہاد کا کارکن شہید

پیر 25-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1988
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں عسکری تربیت کے دوران اسلامی جہاد کے عسکری ونگ ’’سرایا القدس‘‘ کا ایک کارکن جام شہادت نوش کرگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 37 سالہ باسل اللحام کی شہادت کا واقعہ گذشتہ روز اس وقت پیش آیا جب وہ خان یونس کے مقام پر جہادی تربیت میں مصروف تھا۔

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کوصہیونی ریاست کے خلاف فلسطینی مجاھدین اور مزاحمت کاروں کا بیس کیمپ قرار دیا جاتا ہے۔ اسرائیل کی ممکنہ جارحیت کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں بھی اپنے کارکنوں کو جہادی تربیت دینے کا سلسلہ جاری رکھتی ہیں۔ اس دوران بعض اوقات حادثات کے نتیجے میں مجاھدین کا جانی نقصان بھی ہوتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں دوران تربیت اسلامی جہاد کا کارکن شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.