• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی جانب سے پھینکا گیا بم پھٹنے سے ایک فلسطینی زخمی

اتوار 24-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1972
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں پھینکے گئے ایک بم کے پھٹنے سے کم سے کم ایک فلسطینی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز جنین شہر کے جنوبی قصبے میثلون میں اسرائیلی فوج کی جانب سے پھینکے گئے ناکارہ بم کے دھماکے میں 23 سالہ محمد جمال نعیرات زخمی ہو گئے۔ زخمی شہری کو جنین کے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے ہمارے نامہ نگار کو بتایا کہ صہیونی فوج کی جانب سے رات کے اوقات میں روشنی پیدا کرنے کے لے چھوڑا گیا ایک بم پھینکا گیا تھا مگر وہ پھٹ نہیں سکا۔ گذشتہ روز فلسطینی شہری نے اپنے گھر کے قریب ایک مشکوک بم دیکھا، اس نے اس بم کو اٹھانے کی کوشش کی مگر وہ اس کے ہاتھوں میں پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری کا جسم بری طرح جھلس گیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوجی رات کے اوقات میں روشنی چھوڑنے کے لیے غرب اردن اور دوسرے فلسطینی علاقوں میں بم پھینکتے رہتے ہیں۔ جو فلسطینی شہریوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی جانب سے پھینکا گیا بم پھٹنے سے ایک فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.