• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل دہشت گردی اور انتہا پسندی بڑھنے کا سبب:جینیفر ٹینگ

ہفتہ 23-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1966
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن جینیفر ٹینگ نے دارالامرا میں تقریر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے جارحانہ طرزعمل کو دہشت گردی اور انتہا پسندی بڑھنے کا اصلی سبب قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جینیفر ٹینگ نے جمعہ کے روز ہاؤس آف لارڈز میں تقریر کے دوران نہتے فلسطینی بچوں پراسرائیلی فوجیوں کے حالیہ حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیلیوں کا رویہ دہشت گردی اورانتہا پسندی بڑھنے کا اصلی سبب ہے۔

انھوں نے صیہونی حکومت کی تشدد پسندانہ پالیسی کے مقابل فلسطینی بچوں کے دفاعی ردعمل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی بچوں کو ردعمل ظاہر کرنے کے لیے تربیت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ان کے چاروں طرف بےرحمی پھیلی ہوئی ہے اور ان کے والدین کے ساتھ توہین آمیز سلوک کیا جاتا ہے۔

ہاؤس آف لارڈز کی رکن جینیفر ٹینگ نے مزید کہا کہ اسرائیلی ہر روز فلسطینیوں کے گھروں اور کھیتوں کو تباہ کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ انھوں نے اس سے پہلے برطانوی حکومت کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کی بھی مذمت کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.