• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی نابلس میں تلاشی وگرفتاری مہم

جمعہ 22-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1950
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز علی الصباح نابلس کے جنوبی علاقے کفر قلیل میں مختلف مقامات پر چھاپا مار مہم چلائی اور گھروں کی تلاشی لی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سینکڑوں اسرائیلی فوجیوں نے قصبے پر دھاوا بول دیا اور متعدد گھروں میں زبردستی داخل ہوگئے۔

اس موقع پر اسرائیلی فوجیوں کے ہمراہ سراغ رساں کتے بھی موجود تھے جنہیں دیکھ کر بچے اور خواتین سہم گئے۔ اس موقع پر کئی سابق اسیران کے گھروں پر چھاپے مارے گئے اور تلاشی کے بہانے توڑ پھوڑ کی گئی۔

اس موقع پر اسرائیلی فوج نے 13 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا تھا جبکہ دیگر کئی نوجوانوں کو موقع پر ہی تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی نابلس میں تلاشی وگرفتاری مہم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.