• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کی مغربی کنارے میں سیاسی گرفتاریوں کی مہم

جمعہ 22-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1945
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورس نے جمعرات کو علی الصباح مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں موجود جنین مہاجر کیمپ سے ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی فورسز نے علاء السعدی نامی نوجوان کو الامل ہسپتال کے نزدیک سے گرفتار کیا تھا۔ اس کا جنین مہاجر کیمپ میں فلسطینی اتھارٹی کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔

فلسطینی اتھارٹی کی فورسز کیمپ کے نواحی علاقے میں بڑی تعداد میں تعینات تھیں اور اس کیمپ میں پچھلے دو ہفتوں سے سیکیورٹی مہم کے تناظر میں مسلسل سرچ آپریشن جاری ہیں۔

فلسطینی اتھارٹی کی فورس نے مزید دو نوجوانوں کو رام اللہ سے حراست میں حراست میں لے لیا جبکہ صحافی محمد ابو جہیشہ کو بھی مسلسل گیارہ روز سے فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں قید رکھا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.