• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 22 فلسطینی شہری زیرحراست

بدھ 20-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1936
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 22 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد فوجی حراستی مراکز میں منتقل کردیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والواں مین سابق سیران بھی شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتیا گیا ہے کہ بدھ کو اسرائیلی فوج نے رام اللہ البیرہ کے مقامات سے گھر گھر تلاشی کے دوران عبدالرحمان حامد، ابراہیم محمد عبدالعزیز حامد، عبدالرحیم بسام حماد، زید عدنان ذیاب، محمد قاہر عبدالحمید اور عمر محمد عطا کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کیے جانے والے ان شہریوں کی عمریں 18 اور 35 سال کے درمیان ہیں۔

طولکرم شہر سے تین فلسطینیوں موید سعادہ کو حراست میں لیا۔ 44 سالہ سعادہ 18 سال تک اسرائیل کی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اس شہر سے 20 سالہ لیث واصف عزام اور 27 سالہ سلیمان عبدالھادی بو جبل کو بھی گرفتار کیاگیا۔

بیت لحم میں تقوع کے مقام پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران شادی نایف العمور، صابر ربحی العمور اور جمعہ خالد ابو مفرح کو گرفتار کیا گیا۔ ان کی عمریں 20 اور 24 سال کےدرمیان ہیں۔

بیت المقدس میں العیسویہ کے مقام سے عبداللہ مصطفیٰ، محمد ناصر محمود اور محمد عامر محمود کو گرفتار کیا گیا۔

الخلیل شہر سے تین فلسطینیوں محمد احمد القزاز، خالد ناصر الفقیہ، یوسف ماھر ملوح مسالمہ اور جنین سے انس فتحی سکر، محمود مہند اسماعیل شامل ہیں۔ قلقیلیہ شہر سے سابق اسیر 23 سالہ حمدان احمد شتیوی کو گرفتار کیا گیا جب کہ نابلس سے احمد راید عمیرہ کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 22 فلسطینی شہری زیرحراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.