• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، آل سعود کے خاتمے کا پیش خیمہ

پیر 18-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1912
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی رہنما اور عوامی ڈیمو کرٹیک پارٹی کے سربراہ ” عوض عبدالفتاح” نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آل سعود کا صیہونی حکومت کا ساتھ دیئے جانے کی بنا پر شیرازہ بکھر جائے گا، انہوں نے کہا کہ بعض عرب ممالک خصوصا سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کا ساتھ دیئے جانے کا عمل ان ملکوں کے زوال اور خاتمے کا با‏‏‏‏عث بنے گا۔

” عبدالفتاح” نے فلسطینی اقدار و مقدسات اور عام شہریوں کے خلاف صیہونی حکومت کے غیرانسانی اقدامات کے باوجود بعض عرب ملکوں کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی کوششوں پر کڑی تنقید کی، انہوں نے کہا کہ ایک ایسی حکومت کے ساتھ، جس نے فلسطینی علاقوں اور بیت المقدس پر قبضہ کرنے کی اپنی پالیسیوں اورغزہ کے محاصرہ کے ذریعے خطے اور پوری دنیا کو مسائل میں ڈال رکھا ہے، تعلقات برقرار نہیں کئے جا سکتے۔” عوض الفتاح” نے صیہونی حکومت کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملت فلسطین، کے پاس صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔

دوسری جانب جہاد اسلامی فلسطین کے سینئر رہنما ” شیخ خضر عدنان” نے پیر کے روز غرب اردن میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ فلسطینی نوجوانوں کی جھڑپوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوان صیہونی حکومت کے خلاف تحریک انتفاضہ سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے۔

"تحریک انتفاضہ قدس” اکتوبر دو ہزار پندرہ میں فلسطینوں کے خلاف صیہونیوں کے حملوں میں شدت آنے کے بعد شروع ہوئی کہ جس کے دوران اب تک دو سو پچیس فلسطینی صیہونیوں کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، آل سعود کے خاتمے کا پیش خیمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.