• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے غزہ میں تین فلسطینی زخمی

اتوار 17-07-2016
in غزہ
0
0Pala1897
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع البریج پناہ گزین کیمپ میں تین فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک بیان میں بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے غزہ کی پٹی کے البریج پناہ گزین کیمپ میں سرحد کے قریب احتجاجی مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں کم سے کم تین نوجوان زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے تینوں نوجوانوں کو غزہ کے مختلف اسپتالوں میں داخل کر دیا گیا ہے۔ طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوانوں کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں، تاہم ان کا علاج جاری ہے۔

فلسطین نیوز کے نامہ نگار نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا تھا کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی البریج میں ایک اسکول کے داخلی دروازے کے قریب احتجاج کرنے والے ایک فلسطینی گروپ پر فائرنگ کی، جس ک نتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو غزہ کی پٹی میں شہداء الاقصیٰ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے غزہ میں تین فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.