• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی حکومت کی توسیع پسندانہ پالیسیاں جاری

ہفتہ 16-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1890
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں فلسطینیوں کے ایک سو پچاس زیتون کے درختوں کو آگ لگا دی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینیوں نے فوری طور پر جائے واقعہ پر پہنچ کر آگ کا دائرہ دیگر علاقوں تک پھیلنے سے روک دیا۔

صیہونی حکومت اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کی زرعی اراضی اور باغات کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ صیہونی حکومت اپنے اس قسم کے اقدامات سے غیرقانونی صیہونی بستیاں تعمیر کر کے فلسطینی علاقوں میں آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کے منصوبے پرعمل پیرا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی حکومت کی توسیع پسندانہ پالیسیاں جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.