• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی دوشیزہ کو چھ ماہ قید کی سزاء

بدھ 13-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1848
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ فلسطین کے الناصرہ شہر سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی لڑکی کو چھ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی دو شیزہ اسراء عابد کو یہودی آباد کاروں پر قاتلانہ حملوں کے لیے چاقو رکھنے کی پاداش میں چھ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا گیا ہے۔ اسراء کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ برس اکتوبر میں العفولہ کے ایک بس اسٹیشن سے حراست میں لیا گیا تھا۔

قید کی سزا کے ساتھ ساتھ اسراء عابد کو 1500 شیکل جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیل کے پراسیکیوٹر جنرل نے اسراء عابد کے خلاف تیار کردہ فرد جرم میں الزام عائد کیا تھا کہ ملزمہ یہودی آباد کاروں پر قاتلانہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی تھی اور اس کے قبضے سے ایک آلہ قتل بھی برآمد کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے 9 اکتوبر2015ء کو العفولہ شہر میں ایک بس اسٹیشن پر اسراء عابد کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا تھا۔ بعد ازاں اسے زخمی حالت میں حراست میں لیا گیا اور اس کے خلاف مقدمہ چلایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی دوشیزہ کو چھ ماہ قید کی سزاء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.