• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیردفاع نے فلسطینی’یوتھ موومنٹ‘ کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی

منگل 12-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1840
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطین میں سرگرم ’یوتھ موومنٹ‘ کو ایران اور لبنانی حزب اللہ کا ایجنٹ قرار دیتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیر دفاع نے ’یوتھ موومنٹ‘ کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اس کی سرگرمیوں پر پابندی کا حکم دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یوتھ موومنٹ ایران اور لبنانی حزب اللہ کی ایجنٹ اور ان کی ہدایت پر اسرائیل کے خلاف سرگرم عمل ہے۔

رپورٹ میں سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی یوتھ موومنٹ کو لبنان میں مقیم حزب اللہ لیڈر منیر شفیق سلیم عسلی اور اردن میں مقیم حلمی عطیہ محمد بلبیسی رقوم فراہم کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وزیردفاع نے یوتھ موومنٹ پر پابندی داخلی سلامتی کے ادارے’شاباک‘ کی ہدایات کی روشنی میں لگائی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیردفاع نے فلسطینی’یوتھ موومنٹ‘ کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.