• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزراء اور ارکان پارلیمنٹ جنگی جرائم میں ملوث

جمعرات 23-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1769
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ کابینہ میں شامل بعض وزراء اور کئی ارکان پارلیمنٹ پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حال ہی میں پولیس کی اسپیشل یونٹ کی جانب سے ایک تحقیقی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کے درجنوں ارکان اور کئی وزراء جنگی جرائم میں ملوث ہو سکتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے ان وزراء اور ارکان کنیسٹ کے بارے میں نہایت راز داری سے معلومات اکٹھی کی ہیں۔ بعض وزراء اور ارکان کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے کافی شواہد موجود ہیں، تاہم ان کے خلاف کسی بھی قانونی کارروائی قبل مزید چھان بین کی جائے گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ داخلی سلامتی کے موجودہ وزیر گیلاد اردان پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا ایک سابقہ الزام ہے جب وہ ٹیلی کام اور ماحولیات کے وزیر تھے تاہم ان کے خلاف ان جرائم کی تحقیقات نہیں کی گئیں۔ اس کے علاوہ پارلیمنٹ کے اسپیکر یولی اڈلچائن نے بھی انسپکٹر جنرل پولیس رونی الشیخ سے ملاقات کے دوران کہا تھا کہ وہ جنگی جرائم کے مرتکب وزراء اور ارکان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کریں۔ تاہم پولیس حکام کا کہنا تھا کہ وزراء اور ارکان کنیسٹ کو آئینی تحفظ حاصل ہونے کی وجہ سے وہ ان کے خلاف تحقیقات نہیں کرسکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزراء اور ارکان پارلیمنٹ جنگی جرائم میں ملوث
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.