• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے لیے 8 اکتوبرکی تاریخ مقرر

جمعرات 23-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1766
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے 8 اکتوبر 2016ء کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب ملک کی نمائندہ سیاسی جماعتوں نے حکومتی فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وزیراعظم نے یہ فیصلہ یک طرفہ طور پر کیا ہے اور اس کے لیے دوسری سیاسی جماعتوں سے صلاح مشورہ نہیں کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے رام اللہ میں وزیراعظم ہاؤس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران آٹھ اکتوبر دو ہزار سولہ کو بلدیاتی انتخاباتی کے لیے پولنگ کی تاریخ کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ آٹھ اکتوبر کو 414 مقامی انتظامی کونسلوں، 142 بلدیاتی اور 272 دیہی کونسلوں کے لیے پولنگ کی جائے گی۔ پولنگ کا آغاز مغربی کنارے، بیت المقدس اور غزہ کی پٹی میں ایک ہی وقت میں ہوگا۔

خیال رہے کہ فلسطین میں بلدیاتی کونسلوں کا انتخاب چار سال کے لیے کیا جاتا ہے۔ پچھلے بلدیاتی انتخابات 2012ء میں ہوئے تھے۔

دوسری جانب ملک کی نمائندہ سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کے اعلان کو حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے لوکل باڈیز الیکشن کے اعلان سے قبل انہیں اعتماد میں نہیں لیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے لیے 8 اکتوبرکی تاریخ مقرر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.