• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کا محاصرہ اجمتاعی سزا ہے: اقوام متحدہ

ہفتہ 18-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1724
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی آنروا نے صیہونی حکومت کے ذریعے غزہ کے محاصرے کی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے غزہ کے زمینی، بحری اور فضائی محاصرے کو ناجائز، انسانیت سوز اور اجتماعی سزا قرار دیا اور کہا کہ یہ محاصرہ غزہ کے باشندوں کے لئے اقتصادی سماجی اور نفسیاتی بحران کا اصل محرک ہے ۔

آنروا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ محاصرے کے نتیجے میں غزہ کی ابتر معاشی صورتحال کی وجہ سے اس علاقے میں حفظان صحت اور طبی شعبے کو سنگین مشکلات کا سامنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کا محاصرہ اجمتاعی سزا ہے: اقوام متحدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.