• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

’اسرائیل سُنی عرب اتحاد کا حامی‘ اسماعیل ھنیہ سے منسوب بیان جھوٹا قرار

ہفتہ 18-06-2016
in حماس
0
0Pala1721
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں صراحت کے ساتھ کہا گیا ہے کہ اسماعیل ھنیہ نے سنی مسلک کے عرب اتحاد کی اسرائیل کی طرف سے حمایت کا کوئی تذکرہ نہیں کیا ہے اور نہ ہی انہوں نے اس حوالے سے کوئی بیان دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ ذرائع ابلاغ نے اسماعیل ھنیہ کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہیں بھی ایسی کوئی بات نہیں کی جس سے یہ تاثر ابھرتا ہو کہ انہوں نے شام میں سنی عرب اتحاد کی اسرائیل کی طرف سے حمایت کی بات کی ہو۔

خیال رہے کہ حال ہی میں ذرائع ابلاغ میں یہ اسماعیل ھنیہ کے نام منسوب یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’’ایسے لگتا ہے کہ اسرائیل سنی عرب اتحاد‘ کا حامی ہے۔

اس کے رد عمل میں جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسماعیل ھنیہ کے نام منسوب بیان من گھڑت اور افواہیں پھیلانے والے عناصر کی کارستانی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.