• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لائبرمین کا پہلے غیرملکی دورے کے لیے امریکا کا انتخاب، آج روانگی

ہفتہ 18-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1485
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے نو منتخب وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے اپنے بیرون ملک پہلے دورے کے لیے امریکا کا انتخاب کیا ہے اور وہ آج ہفتے کی شام سرکاری دورے پر واشنگٹن روانہ ہوجائیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آوی گیڈور لائبرمین امریکا میں F-35 جنگی طیاروں کی پہلی اڑان کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ توقع ہے کہ امریکا یہ طیارے رواں سال کے اختتام تک اسرائیل کو فروخت کرے گا۔ طیارے اڑانے کی تقریب ٹیکساس ریاست میں لوکھیڈ مارٹن کمپنی کے ہیڈ کواٹر میں ہوگی۔

آوی گیڈور کا چونکہ یہ پہلا دورہ امریکا ہے۔ وہ اپنے اس دورے میں اپنے امریکی ہم منصب آشٹن کارٹر سمیت کئی دوسرے عہدیداروں سے تفصیلی ملاقات کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں اسرائیل کے امریکا کی دفاعی امداد اور اس میں اضافے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے معاشی بحران کے باوجود اسرائیل کی دفاعی امداد کم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ توقع ہے کہ لائبرمین کےدورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کے کئی نئے سمجھوتوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.