• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکی میں فلسطین کانفرنس کی تیاریاں عروج پر!

جمعرات 16-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1701
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی میں آئندہ ماہ ہونے والی فلسطین کانفرنس کی تیاریاں عروج پرہیں۔ اس کانفرنس میں ترکی میں موجود تمام فلسطینی تنٖظیمیں، ادارے، تھینک ٹینک اور انجمنیں حصہ ہیں گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق استنبول میں 17 جولائی کو منعقد ہونے والی کانفرنس کے لیے’’ترکی میں موجود فلسطینی اور قومی ایشوز‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔

اس کانفرنس کے اغراض ومقاصد میں ترکی میں فلسطینیوں کے حقوق، مسئلہ فلسطین سے متعلق آگاہی، فلسطینی باشندوں کے حقوق، ان کی سیاسی، قانونی اور مالی امداد، غزہ کی پٹی کا اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ محاصرہ اور اس ختم کرنے کے لیے لائحہ عمل، اسرائیلی قید خانوں میں پابند سلاسل فلسطینی اور ان کی رہائی کے لیے جدوجہد اورفلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کے لیے کوششیں شامل ہیں۔

کانفرنس کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین محمد مشینش نے بتایا کہ کانفرنس میں ترکی میں مقیم فلسطینی کمیونٹی، فلسطینی پناہ گزین، ترک شہری، استنبول اور انقرہ کی شہری حکومتوں کی انتظامیہ، زمیر اسٹاک ایکسچینج، فلسطینی طلباء اور ترکی میں مقیم فلسطینی خاندان بھی شرکت کریں گے۔

کانفرنس میں شرکت کے لیے ترک پارلیمنٹ میں فلسطین۔ ترکی فرینڈ شپ گروپ، عرب ممالک اور نمائندہ فلسطینی شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieترکی میں فلسطین کانفرنس کی تیاریاں عروج پر!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.