• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کی کارروائی، 10 فلسطینی ماہی گیر گرفتار

جمعرات 16-06-2016
in غزہ
0
0Pala1700
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے ساحل سمندر کے قریب مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینی ماہی گیروں کا تعاقب کرتے ہوئے ان پر فائرنگ کی اور کم سے کم 10 ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد ان کی کشتیاں بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنوبی اور وسطی غزہ کے ساحلی علاقوں میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کے خلاف کارروائی کے دوران کم سے کم دس ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔ ماہی گیر یونین کے ایک سرکردہ عہدیدار نزار عیاش نے بتایا صہیونی فوجیوں نے ساحلی علاقے دیر البلح کے مقام پر سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔ بعد ازاں ان کی کشتیوں کا تعاقب کرتے ہوئے کم سے کم چار ماہی گیروں کو گرفتار اور ان کی کشتیوں کو ضبط کر لیا گیا۔

خیال رہے کہ فلسطینی ماہی گیروں کی گرفتاری کا وحشیانہ صہیونی سلسلہ گذشتہ کئی سال سے جاری ہے مگر سنہ 2014ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے اختتام پر فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان مصر کی ثالثی کے تحت جنگ بندی معاہدہ طے پایا تھا۔ اس معاہدے کی رو سے اسرائیل نے فلسطینی مزاحمت کاروں کو سمندر میں چھ کلو میٹر تک ماہی گیری کا حق دیا تھا مگرعملاً اسرائیلی فوج فلسطینیوں کو سمندر میں دو کلو میٹر تک بھی مچھلیوں کے شکار کا حق نہیں دیتا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی کارروائی، 10 فلسطینی ماہی گیر گرفتار، کشتیاں ضبط
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.