• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں نے 22 فلسطیینوں کو اغوا کر لیا

جمعرات 16-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1698
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے کر کے کم سے کم بائیس فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے بدھ کی صبح مغربی کنارے کے شہروں، جنین، نابلس، قلقیلیہ، بیت لحم اور الخلیل پر حملے کیے اور اندھادھند فائرنگ کر کے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوجیوں نے کئی مقامات پر فلسطینیوں کے گھروں کی تلاشی لی اور کم سے کم اٹھارہ افراد کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔

ایک اور اطلاع کے مطابق غاصب صہیونی فوجیوں نے بدھ کی صبح غزہ پٹی کے مرکزی علاقے میں بھی فلسطینیوں کے گھروں پر فائرنگ کی ہے۔ مقامی ذرائع اورعینی شاہدین کا کہنا ہے کہ غزہ کی کنٹرول لائن پر قائم اسرائیلی چیک پوسٹ سے مشرقی دیر البلح پر زبردست فائرنگ کی گئی تاہم کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

ادھر اطلاعات ہیں کہ صہیونی فوجیوں نے غزہ کے ساحلوں پر کھڑے فلسطینی ماہی گیروں کے ایک گروپ کو بھی اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے اور کم سے کم چار ماہی گیروں کو اغوا کر لیا ہے۔

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے گزشتہ رات مرکزی غزہ پٹی کے علاقے البریج کیمپ کے قریب واقع فلسطینیوں کی زرعی اراضی کو بھی نشانہ بنایا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں نے 22 فلسطیینوں کو اغوا کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.