• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نامعلوم مسلح افراد نے فلسطینی وزیر کی گاڑی چھین لی

بدھ 15-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1688
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی قصبے قلندیا میں قائم ایک پناہ گزین کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فلسطینی وزیر برائے سماجی بہبود کی گاڑی چھین لی اور اسے کیمپ کے اندر لے گئے۔

فلسطینی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ روز شمالی بیت المقدس میں اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے فلسطینی وزیر ابراہیم الشاعر کے قریب ہوائی فائرنگ کی، اس کے بعد مسلح افراد نے فلسطینی وزیر کی کار چھین لی اور قلندیا کیمپ کی طرف روانہ ہو گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے وزیر موصوف کو گاڑی سے اتار دیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی وزیر کی گاڑی چھینے جانے کے پس پردہ قلندیا کیمپ سے چار فلسطینی نوجوانوں کی گرفتاری کا واقعہ ہوسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.