• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

پیر 13-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1669
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں پر حملہ کر کے مسجد الاقصی کے اطراف میں متعدد فلسطینیوں کو زد و کوب کیا ہے۔

قدس سے فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے دو پہر کے وقت مسجد الاقصی کے آس پاس رہنے والے فلسطینیوں پر حملہ کر دیا اور ان کو زد و کوب کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے میں واقع بنی نعیم دیہات پر حملہ کر کے گھر گھر تلاشی لی جس کے خلاف فلسطینیوں نے احتجاج کیا۔

فلسطین کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب فوجیوں نے الخلیل میں ایک لیبارٹری پر بھی حملہ کیا اور اس میں موجود سامان تباہ و برباد کرنے کے علاوہ ایک فلسطین کو گرفتار بھی کر لیا۔

صیہونیوں نے گزشتہ اکتوبر کے مہینے میں فلسطینیوں پر حملے کر کے کم از کم دو سو پندرہ فلسطینیوں کو شہید اور ہزاروں کو زخمی کردیا تھا۔ صیہونی حکومت نے بہت سے فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.