• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کے سرکردہ عیسائی مذہبی پیشوا نے غزہ کا محاصرہ جنگی جرم قرار دیا

پیر 13-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1665
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں عیسائی برادری کے سرکردہ مذہبی رہنما اور رومن آرتھوڈوکس کے بشپ عطاء اللہ حنا نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ معاشی پابندیوں کو جنگی جرم کی ایک بدترین شکل قرار دیتے ہوئے اہالیان غزہ پرعاید پابندیاں فوری اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عیسائی پادری نے ان خیالات کا اظہار غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے سرکردہ شخصیات کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ وفد نے گذشتہ روز بیت المقدس میں عطاء اللہ حنا سے ملاقات کی تھی۔ ملاقات کے بعد ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بشپ عطاء اللہ حنا کا کہنا تھا کہ اہل غزہ سب سے زیادہ ہمدردی،یکجہتی اور غم گساری کے مستحق ہیں کیونکہ وہ اسرائیلی ریاست کے بدترین ظلم کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اہالیان غزہ کی مشکلات ہم سب کی مشکلات ہیں اور غزہ کے عوام کی دکھ ہمارے دکھ ہیں۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ پابندیاں قابل مذمت اور سنگین صہیونی ریاست جرم ہیں۔

اس موقع پر فلسطینی وفد نے عیسائی مذہبی پیشوا کو غزہ کی پٹی کی موجودہ صورت حال، اسرائیلی پابندیوں کے باعث معاشی مسائل اور جنگ سے تباہی کے بعد تعمیر نو میں رکاوٹوں کے حوالے سے تفصیل سے بریفنگ دی۔

خیال رہے کہ فلسطین کا علاقہ غزہ کی پٹی گذشتہ 10 سال سے اسرائیل کی مسلط کردہ وحشیانہ اور ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کا شکار ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کے سرکردہ عیسائی مذہبی پیشوا نے غزہ کا محاصرہ جنگی جرم قرار دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.