• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 11 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی نوجوانوں کا شہادت پسندانہ حملہ فلسطین پر غاصبانہ قبضے کا نتیجہ ہے

ہفتہ 11-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1654
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تل ابیب کے میئر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ دو فلسطینی نوجوانوں کا شہادت پسندانہ حملہ فلسطینیوں کی سر زمینوں پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کا نتیجہ ہے

تل ابیب کے میئر رون ہولدائی نے کہا کہ تل ابیب کے تجارتی مرکز پر دوفلسطینی نوجوانوں کےحالیہ حملے کا تعلق سرزمین فلسطین پر اسرائیل کے قبضے سے ہے۔

تل ابیب کے میئر نے اسرائیلی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل شاید وہ واحد جگہ ہے جہاں لوگ غاصبانہ قبضے کے تحت زندگی بسر کر رہے ہیں اور یہاں اس سرزمین کے حقیقی لوگوں کو کوئی حق نہیں مل رہا ہے۔ لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے تل ابیب کے میئر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ہم فلسطینی عوام کو اس صورتحال میں اسی طرح باقی نہیں رکھ سکتے – ان کا کہنا تھا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم ان کی سرزمینوں پر قابض بھی رہیں اور ان سے کسی قسم کے ردعمل کی توقع نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ صورتحال اسی وقت تبدیل ہو سکتی ہے جب اسرائیلی حکومت آس پاس کی حکومتوں کو یہ باور کرائے کہ وہ حقیقی معنی میں صلح چاہتی ہے۔

تل ابیب کے میئر کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب صیہونی حکومت نے اوسلو معاہدے سے لے کر اب تک جتنے بھی معاہدے ہوئے ہیں کسی پر بھی عمل نہیں کیا ہے اور اس نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کا ہمیشہ مذاق اڑایا ہے ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.