• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کے اسیر رہنما کا بیٹا اسرائیلی جیل سے اڑھائی سال بعد رہا

جمعہ 10-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1644
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل ایک نوجوان فلسطینی شہری اور اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سرکردہ رہنما الشیخ جمال ابو الھیجا کا بیٹا عماد مسلسل اڑھائی سال قید کے بعد رہا ہونے کے بعد اپنے گھر پہنچ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے نوجوان عماد ابوالھیجاء نے بتایا کہ دوران حراست اس کی اسیر والد کےساتھ بھی ملاقات ہوئی تھی اور وہ کچھ عرصہ اکٹھے بھی رہے۔ عماد نے بتایا کہ اس کے والد جو کئی امراض کے ساتھ اپنے بازو کے کٹ جانے کے باعث سخت تکلیف میں مبتلا ہیں۔

خیال رہے کہ حماس رہنما جمال ابو الھیجا اسرائیلی جیل میں قید ہیں جہاں انہیں نو بار عمر قید کی سزا کا سامنا ہے۔ ان کے بیٹے عماد ابو الھیجا کو اڑھائی سال قبل اسرائیلی فوج نے گرفتار کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے اسیر رہنما کا بیٹا اسرائیلی جیل سے اڑھائی سال بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.