• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہادت پسندانہ کارروائی پر فلسطینی تنظیموں کا ردعمل

جمعہ 10-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1636
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس اور دیگر مزاحمتی فلسطینی تنظیموں نے اس شہادت پسندانہ کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے ، اس کو صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا جواب اور انتفاضہ قدس کے جاری رہنے کا ثبوت قرار دیا ہے

فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے اس شہادت پسندانہ کارروائی کو صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا جواب اور تحریک انتفاضہ قدس جاری رہنے کا ثبوت قرار دیا ہے۔

حماس کے سینیئر رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ یہ شہادت پسندانہ کارروائی فلسطینی قوم کے تئیں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا جواب ہے ۔ انھوں نے کہا کہ اس شہادت پسندانہ کارروائی نے صیہونی حکومت کے سیکورٹی نظام کی ناکامی کو ثابت کر دیا ہے۔

حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس شہادت پسندانہ کارروائی کے لئے جس جگہ کا انتخاب کیا گیا تھا وہ صیہونی حکومت کے لیڈروں بالخصوص وزیر جنگ کے لئے جو مسلسل دھمکیاں دیتے رہتے ہیں اس واضح پیغام کا حامل ہے کہ وہ فلسطینی قوم کے عزم و ارادے کو شکست نہیں دے سکتے۔

حماس نے اس شہادت پسندانہ کارروائی کو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف تحریک مزاحمت جاری رکھنے پر فلسطینی قوم کی تاکید قرار دیا ہے۔

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی مرکزی کمیٹی کے رکن عضام ابودقہ نے کہا ہے کہ یہ کارروائی انتفاضہ قدس کے جاری رہنے کا ثبوت ہے۔

ناصر صلاح الدین بریگیڈ نے بھی ایک بیان جاری کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کی اس شہادت پسندانہ کارروائی کو صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا مناسب جواب قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہادت پسندانہ کارروائی پر فلسطینی تنظیموں کا ردعمل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.