• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی نیوی کی کارروائی، تین فلسطینی ماہی گیر گرفتار،کشتیاں ڈبو دیں

جمعرات 09-06-2016
in غزہ
0
0Pala1634
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ساحل سمندرکے قریب اسرائیلی بحریہ نے ایک کارروائی کے دوران تین فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا جب کہ قابض فوج نے ان کی کشتیاں سمندر میں ڈبو ڈالیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی کشتیوں نے شمالی غزہ کے ساحلی علاقے بیت لاھیا میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں گھیرے میں لے لیا۔ قابض فوجیوں نے فلسطینیوں کی کشتیوں پر فائرنگ کر کے انہیں ناکارہ بنایا اور سمندر میں ڈبو دیا جب کہ ان پر سوار تین ماہی گیروں کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر لے جایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں کو نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ قابض فوجی آئے روز فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر حملے کرتے اور ماہی گیروں کو زخمی اور گرفتار کرتے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی ماہی گیروں کو سمندر میں تین کلومیٹر سے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی نیوی کی کارروائی، تین فلسطینی ماہی گیر گرفتار،کشتیاں ڈبو دیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.