• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں مئی میں صحافتی حقوق کی 17 پامالیاں

بدھ 08-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1617
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صحافتی حقوق پرنظر رکھنے والے ادارے کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی صحافیوں کے حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مئی میں اسرائیلی فورسز نے صحافتی حقوق کی 17 بارپامالیوں کا ارتکاب کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صحافتی حقوق پر نظر رکھنے والے ادارے’’مدیٰ‘‘ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ اگرچہ اپریل کی نسبت سے مئی میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی پامالیوں میں قدرے کمی آئی ہے مگر یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ مئی میں مجموعی طورپر صحافتی حقوق کی 17 بار پامالیاں کی گئیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مئی میں اسرائیلی فوج کی جانب سے اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کے مظاہرے کی کوریج کرنے والے پانچ صحافیوں کو گولیاں مار کر زخمی کیا گیا۔

مئی میں صہیونی فوجیوں نے ایک صحافی اور صحافت کے شعبے میں انٹرن شپ پرآئے طالب علم کو حراست میں لے لیا۔

صہیونی فوجیوں نے کئی صحافیوں کو احتجاجی مظاہروں اور ان پر وحشیانہ طاقت کے استعمال کی کوریج سے سختی سے روکا۔ ان کے کیمرے توڑے گئے، سامان چھینا گیا اور دو صحافیوں کو بیرون ملک سفر سے روکا گیا۔

خیال رہے کہ اس وقت اسرائیل کی جیلوں میں کم سے کم 20 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں سے بیشتر پر اسرائیلی فوج کے خلاف میڈیا پر اکسانے جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فورسز کے ہاتھوں مئی میں صحافتی حقوق کی 17 پامالیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.