• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیران کے سرگرم ادارے کا عہدیدار صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار

منگل 07-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1606
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے’کلب برائے اسیران‘ کے ڈائریکٹر کو بیت المقدس سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب مفید الحاج نے بتایا کہ گذشتہ شام اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران کلب کے ڈائریکٹر ناصر قوس کو حراست میں لینے کے بعد ایک خفیہ مقام پر حراستی مرکز منتقل کر دیا ہے۔

الحاج نے بتایا کہ ناصر قوس کی گرفتاری کے حوالے سے اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک وضاحتی بیان بھی سامنے آیا جس میں کہا گیا ہے کہ القوس کو اسرائیل کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں حالیہ ایام میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے سیاسی اور سماجی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.