• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالتوں سے ایک ماہ میں فلسطینی بچوں کو 88 ہزار شیکل جرمانے

پیر 06-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1598
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالتوں کی جانب سے کم عمر فلسطینیوں کو قید کی سزاؤں کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانوں کی سزاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ مہینے (مئی) میں اسرائیل کی فوجی عدالتوں سے مجموعی طورپر 88 ہزار شیکل جرمانے کیے گئے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 23 ہزار ڈالر سے زیادہ بنتی ہے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عوفر نامی عدالت نے پچھلے ماہ مجموعی طورپر 48 فلسطینی بچوں جن کی عمریں 18 سال سے کم تھیں کو پانچ ماہ سے30 ماہ تک قید کی سزائیں بھی سنائیں۔ اس کے علاوہ ان بچوں سے 88 ہزار شیکل جرمانے وصول کیے گئے۔

کلب کا کہنا ہے کہ عوفر جیل میں 18 سال سے کم عمر 183 فلسطینی لڑکے پابند سلاسل ہیں جب کی مجد جیل میں پابند سلاسل فلسطینی بچوں کی تعداد 81 بتائی جاتی ہے۔ دیگر جیلوں میں 50 فلسطینی بچے پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالتوں سے ایک ماہ میں فلسطینی بچوں کو 88 ہزار شیکل جرمانے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.